Nature Energy

About Me.....

well, friendly, nice, sarcastic (at times)...I simply love to laugh!!

I love my friends...I care for them!! but yes at times I am selfish when they do the same with me... :

hmm.. not at all choosy about stuff... but yes I am MOOODY...Jab Moob Behtar ho Too U Cnt Imgaine K ItSSs Mannnnn !

At times, I wanna shout to make other people hear me...but at times I want to be quiet to find myself...

I guess I am very "Lucky"..friends -> zabardast, -> fantastic, life -> gud ...

I have been "lucky"...have learnt some leasons the "hard way" :)

my passions are caring for everyone I am close to...laugh at the tiniest moment I get...n Thank Allah for the beautiful life He gave me... Thank You ALLAH!! :)

Recently, I have discovered that I fell in love with ppl I am always in touch with! n I simply cant imagine sharing them with other ppl! In other words, u can say I am possessive about my friends...

N when I am hurt, I act stupid! n do foolish stuff...which I regret!! I complain alot to my friends, bcoz I think tht shows that u r hurt! n tht the other person should avoid hurting me next time! :)


Well, I have discovered that I stare alot at unusual things especially people, I stare at them so much that it makes the other person uncomfortable...

Whenever I am angry, I stop talking to people! (close all doors of communication...) and if I do end up shouting at people, in the end I feel so bad about it that I start to cry!!

And I have difficulty communicating with those people with whom I have had a fight! Not ego problems...and not the problem of how to say sorry! But where to start!! :D

Ahhh Ahh Ahhh Eik Cheez Too Reh he Gayee ABT my LOVE....!!
Hmmmmmmmm Its only my TUM BIN Yeppp My TuM bIN....Wesay Sara kuch bata Doon us k baray may ya KHAMOOSHII MAY BEHTRII hay...!

Ah, and I Hate to be "HATED", whenever that happens... I hate myself so much.... :|
N I believe in Hadees-e-Qudsi:
"Ae Ibn-e-Adam, aik teri chahat hai aur Aik Mairee Chahat Hai, Aur Hoga Wohi jo Mairee Chahat Hai, aur ager Superd ker dia tu nay apnay Aap ko us main jo Mairee Chahat hai, tu maik Baksh don tujjh ko woh bhi jo teri chahat hai aur ager Mukhalfat ki tu nay us ki Jo Mairee Chahat hai tu main thaka don ga us main jo teri chahat hai, aur Ho Ga wohi Jo Mairee Chahat Haii do not like "nakhre"i like simple things and like natural beauty

Nature Energy







Custom Search

Nature Energy
Today We Are Making New Community FOR GOOGLE ADSENSE....
In this Community You Earn $$$ Dollar...
Please Contact
me
Nature Energy
دوستو بلاگ کے تو شروع سے شوقین ہیں لیکن اُردو میں بلاگ بنانے کا اتفاق پہلی دفعہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں نے اپنے دوست کو اس بارے میں بتایا تو کہنے لگا کہ تم فارغ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔اور فارغ لوگوں کا کام ہی ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔جہاں کہیں مفت چیز کھیلنے کو ملی کھیلنے بیٹھ جاو۔۔۔۔حالانکہ صبح آٹھ بجے گھر سے نکلتا ہوں اپنی نوکری کرتا ہوں اور اُس کے بعد گھر آکر دو گھنٹے آرام۔۔۔۔پھر دوستوں کے ساتھ باڈی بلڈنگ کلب اس کے بعد دس بچے گھر جمع ہوہے ہوتے ہیں پڑھنے کے لیے جلدی جلدی اُن کو فارغ کر کے پھر کمپیوٹر کی شکل دیکھنا نصیب ہوتی ہے ایک ہماری والدہ محترمہ بھی ایسی ہیں کہ پورے محلوں کے بچوں کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی ہوتی ہے۔۔۔۔اپنی یونیورسٹی کا کام مشکل سے کرتا ہوں دوسرا یہ ٹیوشن کا جنجھٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے محلے میں ایک ماسی پدرو بھی رہتی ہیں اتنی لٹ ہیں کہ اُن کے بچوں کا رزلٹ سننے بھی مجھے بھیجتی ہیں۔۔۔۔۔۔ساتھ میں کہتی ہیں کہ بیٹا منصور یہ بچے پاس آنے چاہیے اب سکول والے نہ تو میری ماسی کے چاچے کے تایے ہیں جو ان بچوں کو پاس کروا دیں۔۔
Nature Energy
دوستو بلاگ کے تو شروع سے شوقین ہیں لیکن اُردو میں بلاگ بنانے کا اتفاق پہلی دفعہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں نے اپنے دوست کو اس بارے میں بتایا تو کہنے لگا کہ تم فارغ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔اور فارغ لوگوں کا کام ہی ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔جہاں کہیں مفت چیز کھیلنے کو ملی کھیلنے بیٹھ جاو۔۔۔۔حالانکہ صبح آٹھ بجے گھر سے نکلتا ہوں اپنی نوکری کرتا ہوں اور اُس کے بعد گھر آکر دو گھنٹے آرام۔۔۔۔پھر دوستوں کے ساتھ باڈی بلڈنگ کلب اس کے بعد دس بچے گھر جمع ہوہے ہوتے ہیں پڑھنے کے لیے جلدی جلدی اُن کو فارغ کر کے پھر کمپیوٹر کی شکل دیکھنا نصیب ہوتی ہے ایک ہماری والدہ محترمہ بھی ایسی ہیں کہ پورے محلوں کے بچوں کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی ہوتی ہے۔۔۔۔اپنی یونیورسٹی کا کام مشکل سے کرتا ہوں دوسرا یہ ٹیوشن کا جنجھٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے محلے میں ایک ماسی پدرو بھی رہتی ہیں اتنی لٹ ہیں کہ اُن کے بچوں کا رزلٹ سننے بھی مجھے بھیجتی ہیں۔۔۔۔۔۔ساتھ میں کہتی ہیں کہ بیٹا منصور یہ بچے پاس آنے چاہیے اب سکول والے نہ تو میری ماسی کے چاچے کے تایے ہیں جو ان بچوں کو پاس کروا دیں۔۔
Nature Energy
ویب کا پندرہ سالہ سفر

ویب کے پندرہ سال پورے ہونے پر طائرانہ نظر:


بی بی سی ڈاٹ کام کی زبانی


6 اگست 1991
ٹم برنرزلی باقاعدہ طور پرورلڈ وائڈ ویب منظر عام پہ لائے۔ انھوں نے اپنا مقصد یہ پیش کیا کہ اس ویب پرکہیں سے بھی اور کسی کو بھی لنک کیا جا سکتا ہے۔

12 دسمبر 1991
یورپ سے باہر پہلا ویب سرور آن لائن کیاگیا۔ اور یہ ویب کو پوری دنیا میں بھیجنے کے لئے اگلی کڑی ثابت ہوا۔جنیوا کے نزدیک سرن لیبارٹری کے دورے کے وقت امریکہ کے ادارے سٹین فورڈ کے سائنسدان سے ملنے کے بعد ٹم برنرزلی کو شمالی امریکہ میں پہلا ویب سرور بنانے کا خیال آیا تھا۔ دی سلیک سرور پر پہلی مرتبہ برنرزلی کا بنایا ہوا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا۔یہ امریکہ کی پہلی ویب سائٹ تھی۔

نومبر 1992
اس وقت تک چھبیس ویب سرورز آن لائن موجود تھے۔

22 اپریل 1993
موزیک ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والا پہلاویب براؤزر سامنے آیا۔یہ امریکہ میں نیشنل سنٹر فار سوپرکمپیوٹنگ ایپلیکیشنز نے بنایا تھا۔اس نے عام لوگوں کے لئے ویب کو آسان بنا دیا۔

30 اپریل 1993
ٹم برنرزلی اور رابرٹ کیلیو کے کہنے پر’ سرن‘ نے عوام کے لئے ویب ٹیکنالوجی اور پروگرام کوڈ مفت مہیا کیا جس سے ویب کو تیزی سے پھلنے پھولنے کا موقع ملا۔

مئی 1993
میسا چوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا پہلا اخبار دی ٹی کویب پر شائع ہونے والا پہلا اخبار بنا۔

جون 1993
ویب پیج کی تشکیل میں استعمال کی جانے والی پروگرامنگ لینگوج ایچ ٹی ایم ایل سامنے آئی۔

نومبر 1993
پہلا ویب کیم متعارف کرایا گیا جو ایک کافی کے برتن کو دکھا رہا تھا۔ یہ مظاہرہ کیمبرج یونیورسٹی کےکمپیوٹر سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کیا تھا۔ یہ نظام 2001 میں آف لائن کر دیا گیا۔

فروری 1994
دو امریکی طالبعلموں ڈیوڈ فیلو اور جیری یانگ کا بنایا ہوا پروگرام آن لائن پیش کیا گیا جو بعد ازاں یاہو کی تیاری کا پیش خیمہ بنا۔ یاہو کو پہلے جیریز گائیڈ ٹو دا ورلڈ وائڈ ویب کے نام سے متعارف کرایا گیا تھااور یہ ایک ڈائرکٹری کی طرح تھا جس پر دوسری ویب سائٹس کو ڈھونڈا جا سکتا تھا۔ بعد ازاں اسے یاہو کا نام دے دیا گیا۔ کچھ رینکنگ فرموں کے مطابق یہ ابھی بھی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی سائٹ ہے۔

اپریل 1994
بی بی سی نے ٹی وی پروگرام ’دی نیٹ‘ کے لئے اپنی پہلی ویب سائٹ متعارف کرائی۔

13 اکتوبر 1994
امریکی صدر بل کلنٹن نے وائٹ ہاؤس ڈاٹ گوو کو آن لائن کیا۔

25 اکتوبر 1994
اے ٹی ٹی اور زیما نامی مشروب کے بینر ویب سائٹس پر لگائے گئے۔

فروری 1995
ریڈیو ایچ کےچوبیس گھنٹے نشریات دینے والا پہلا آن لائن ریڈیو بن گیا۔

1 جولائی 1995
کتابوں کی پہلی آن لائن دوکان ایمیزون ڈاٹ کاملانچ کی گئی۔ جیف بیجوز نے 1994 میں کیڈابرا ڈاٹ کام کے نام سے آن لائن بک سٹور کی بنیاد ڈالی۔ یہ ویب پر چیزوں کو بیچنے والی پہلی کمپنیوں میں سے تھی۔ اگرچہ اس نے آن لائن بک سٹور کے طور پر کام شروع کیا تھا مگر اب یہ آلات موسیقی، فرنیچر حتی کہ کھانے کی چیزیں بھی بیچتی ہے۔

اگست 1995
اس وقت تک اٹھارہ ہزار نو سو ستاون ویب سائٹس سامنے آچکی تھیں۔

9 اگست 1995
بہت ساری ویب کمپنیوں نے اپنے شئیرز سٹاک مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دئے۔ڈاٹ کام ببل 1997 میں شروع ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹس میں ان کی اہمیت بڑھتی چلی گئی۔

24 اگست 1995
مائیکر سوفٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز95 کے ایک جز کے طور پر سامنے آیا۔

4 ستمبر 1995
آن لائن نیلامی کی ویب سائٹ ای بے آکشن ویب کے نام سےسامنے آئی۔ اس پر سب سے پہلے ایک ٹوٹا ہوا لیزر پوائنٹر 13.83 ڈالر میں فروخت ہوا۔ اب یہ دنیا کیآن لائن نیلامی کی سب سے بڑی سائٹ ہے جس پر ہزاروں چیزیں روز بکتی ہیں۔

15 دسمبر 1995
کئی زبانوں میں سرچ کی سہولت دینے والا سرچ انجن آلٹا وسٹا متعارف کرایا گیا۔

4 جولائی 1996
امریکہ کے یوم آزادی پر ہاٹ میل ای میل سروس شروع کی گئی۔

اگست 1996
اب تک تین لاکھ بیالیس ہزار اکیاسی ویب سائٹس بن چکی تھیں۔

مارچ 1997
بی بی سی نیوز نے 1997 کے انتخابات کی کوریج کے لئے ایک ویب سائٹ لانچ کی۔

جون 1997
بزنس . کام نام کا ایک ڈومین ایک لاکھ پچاس ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔

17 دسمبر 1997
ویب تبصرہ نگار جورن بارگر نے نئی اصطلاح ویب لاگ ایجاد کی جسے بعد میں مختصر کر کے صرف بلاگ کا نام دے دیا گیا۔

1 مارچ 1998
کوزمو. کام نے ایک گھنٹہ مفت ڈیلیوری دینے کا وعدہ کیا۔ کوزمو کی بنیاد انوسٹمنٹ بینکرز جوزف پارک اور یانگ کانگ نے رکھی۔ اس سے کمپنی کو دو سو اسی ملین ڈالر کا فائدہ ہوا۔ اپریل 2001 میں یہ کمپنی ختم ہو گئی۔

ستمبر 1998
گوگل نے اپنا پہلا دفتر کیلیفورنیا کے ایک گیراج میں کھولا۔

19 اکتوبر 1998
پہلی بلاگ کمیونٹی اوپن ڈائری کے نام سے سامنے آئی۔

مئی 1999
بوسٹن کے ایک طالبعلم شان فیننگ نے نیپسٹرکی بنیاد رکھی۔ یہ پہلی عام استعمال کی جانے والی پئیر ٹو پئیر فائل شئیرنگ سروس ہے۔ شان نےیہ پروگرام ایم پی 3 فائلیں اپنے دوستوں سے باٹنے کے لئے بنایا تھا۔ یکم جون 1999 کو اسے باقاعدہ طور پر پیش کر دیا گیا مگر ریکارڈنگ انڈسٹری نے اس پر کاپی رائٹ کی چوری کا مقدمہ چلایا اور جیت بھی لیا۔ جس پراسے بند کر دیا گیا اور بعد میں قانونی طور پر شروع کیا گیا۔

16 اگست 1999
ایو کوئسٹ نامی آن لائن گیم جسے کئی کھلاڑی ایک ہی وقت میں کھیل سکتے ہیں سامنے آئی۔

19 اگست 1999
مائی سپیس ویب سائٹ دراصل ایک فائل شئیرنگ سروس کے طور پر لانچ کی گئی۔ اسے 2001 میں بند کر دیا گیا تھا مگر 2003 میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔ یہ ویب سائٹ صارفین کو کا ذاتی ہوم پیج کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس پربلاگ، تصویریں، موسیقی اور پیغام دینے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اسے تقریباً سو ملین افراد استعمال کرتے ہیں۔

نومبر 1999
بوڈاٹ کام نےبرینڈڈ کپڑے بھی بیچنے شروع کئے۔ارنسٹ مالمسٹن اور پیٹرک ہیڈلن کی اس سائٹ کو اس کے برے ڈیزائنوں کے لئے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس وقت زیادہ لوگوں کے پاس براڈ بینڈ نہ ہونے سے یہ سائٹ کھلتی ہی نہیں تھی۔

10 جنوری 2000
اے او ایل نے ٹائم وارنرکو ایک سو باسٹھ بلین ڈالر میں خرید لیا جو کہ اب تک کا سب سے بڑا انضمام ہے۔

14 جنوری 2000
ڈّاٹ کام ببل اپنی عروج پر پہنچ گیا کیونکہ یہ 1997 سے تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔جنوری 2000 میں یہ اس وقت عروج پر پہنچ گیا جب ڈاؤ جونز کی صنعتی سطح بلندی پر چلی گئی۔ مگر جلد ہی مارکیٹ کریش ہونا شروع ہو گئی۔

7 فروری 2000
ہیکرز نے آٹھ ویب سائٹس کو ہیک کر لیا جن میں یاہو، سی این این اور ایمیزون بھی شامل تھیں۔

اگست 2000
اب تک قریباً بیس ملین ویب سائٹس آن لائن تھیں۔

11 جنوری 2001
پہلی دفعہ ایک گانے کو آئی پوڈ پر ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔ گانا اے گریٹ فل ڈیڈ تھا۔

15 جنوری 2001
جمی ویلز نے آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویکی پیڈیا کے نام سے متعارف کرایا۔

4 ستمبر 2001
گوگل کے سرچ انجن میں استعمال ہونے والے پیج رینک الگورتھم کو پیٹنٹ کا اختیار مل گیا۔

22 نومبر 2001
پاپ جان پال دوم نے اپنے دفتر کے لیپ ٹاپ سے پہلی ای میل بھیجی

11 دسمبر 2002

ایف بی آیی نے مشتبہ افراد کی فہرست آن لائن مہیا کی۔

28 اپریل 2003
ایپل کی آئی ٹیونز کی ڈاؤن لوڈ سروس شروع ہوئی۔

مئی 2003
ویب کی مدد سے پہلے فلیش موب کا انعقاد کیا گیا۔ فلیش موب کچھ لوگوں کا گروپ ہوتا ہے جو کسی جگہ اکٹھا ہو کر نیا کرتے ہیں۔اس کا انتظام پہلی دفعہ من ہیٹن کے ایک میگزین ہارپر کے بل واسک نے کیا تھا۔ اور یہ پہلی کوشش ناکام ہو گئی تھی۔

27 جنوری 2004
ایمیزون نے لانچ ہونے کے بعد اب پہلی مرتبہ منافع کمایا۔

5 فروری 2004
سپر باؤل میں جینٹ جیکسن کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے انٹرنیٹ پر جینٹ جیکسن کو سب سے زیادہ تلاش شدہ شخصیت بنا دیا۔

جولائی 2004
ٹم برنر کو سر کے خطاب سے نوازا گیا۔

19 اگست 2004
گوگل کے شئیرز فروخت کے لئے پیش کر دئے گئےِ اور اس کی قیمت 85.15 ڈالر مقرر ہوئی جو پندرہ ماہ بعد چار سو ڈالر تک پہنچ گئی۔

9 نومبر 2004
موزیلا فائر فوکس ویب براؤزر کو متعارف کرایا گیا۔

فروری 2005
ویڈیو شئیرنگ سائٹ یو ٹیوب. کام آن لائن آئی۔

اکتوبر 2005
2005 میں گزشتہ عام سالوں کی نسبت ویب نےزیادہ ترقی کی اور اب سترہ ملین سائٹس ویب پر موجود تھیں۔

12 اپریل 2006
گوگل نے چین میں محدود سروس گو گی کے نام سے شروع کی۔

2006
اس وقت نو کروڑ چھبیس لاکھ پندرہ ہزار تین سو باسٹھ ویب سائٹس آن لائن ہیں۔
Powered by Blogger.